صباء ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیمینار 2 دسمبر کو ہوگا

جمعہ 27 نومبر 2015 19:11

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) صباء اسلم انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام زیر اہتمام دو دسمبر دو بجے سہہ پہر صباء ہومز میں قدرتی آفات اور سماجی ذمہ داریوں کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے اکٹھا کیا ہوا سامان روانہ کیا جائے گا