پی کے 95دیر لوئر کے ضمنی الیکشن کے نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری نہ کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے،صابرحسین اعوان
جمعہ 27 نومبر 2015 18:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کے جانبدارانہ رویے اور پی کے 95دیر لوئر کے ضمنی الیکشن کے نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری نہ کرنا دیر لوئر کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے اور جماعت اسلامی ظلم کے خلاف مظلوم کے ساتھ ہے ۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ضلعی ہیڈکوارٹر میں ٹاؤن ٹو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ٹاؤن ٹو امیر حمداﷲ جان بڈھنی ، سابق ناظم وامیر پی کے نو سید عابد علی شاہ اور دیگر ذمہ داران بھی موجودتھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر صابرحسین اعوان ن کہاکہ عدالت عالیہ نے اعزاز الملک افکاری کے حق میں فیصلہ دیااورالیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اعزاز الملک افکاری کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کریں مگرالیکشن کمیشن مسلسل تاخیری حربے استعمال کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا مشرق وسطی میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.