(ن) لیگ شکست کے خوف سے پو لیس اور دیگر اداروں کے سیاسی مخالفین کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کرتی ہے‘پو لیس چور ‘ڈاکوؤں کو پکڑ نے کی بجائے سیاسی مخالفین کا جمہو ری راستہ روکنے میں مصروف ہے‘تحر یک انصاف ملک میں ایسا تبدیلی لائیگی جہاں پو لیس سمیت تمام ادارے آئینی وقانون کے مطابق کام کر یں گے حکمرانی کے مر ضی کے مطابق نہیں
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید کی کارکنوں کے مختلف وفود سے گفتگو
جمعہ 27 نومبر 2015 18:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ (ن) لیگ شکست کے خوف سے پو لیس اور دیگر اداروں کے سیاسی مخالفین کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرتی ہے ‘پو لیس چور ‘ڈاکوؤں کو پکڑ نے کی بجائے سیاسی مخالفین کا جمہو ری راستہ روکنے میں مصروف ہے‘تحر یک انصاف ملک میں ایسا تبدیلی لائیگی جہاں پو لیس سمیت تمام ادارے آئینی وقانون کے مطابق کام کر یں گے حکمرانی کے مر ضی کے مطابق نہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.