وفاقی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائیاں،16ملزمان گرفتار
قبضے سے منشیات، اسلحہ برآمد، مقدمات درج کرلئے گئے
جمعہ 27 نومبر 2015 18:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران16ملزمان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے ایک گا ڑ ی ، 510گر ام ہیر وئن ، اسلحہ02عدد پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم جا وید حسین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ما ل مسروقہ ما لیتی 30ہزار روپے کا بر آمد کرلیا ۔
تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے تین ملزمان حسنین احمد ، محمد صدیق اور محمد ریا ض کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 510گر ام ہیر وئن ، پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ جبکہ چوری میں ملو ث ملز م مختا ر احمد کو گرفتا ر کر لیا۔(جاری ہے)
تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم وقار کے قبضہ سے پیجا رو گا ڑ ی نمبر B-5700 کر اچی ما لیتی 18لا کھ قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر نے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔
تھا نہ کو ہسار پولیس ٹیم نے دوران گشت غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں نعما ن ، صغراں بی بی اور ثنا ء بی بی شامل ہیں ۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملزم عزیز اﷲ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔جبکہ پیشہ وربھکاریوں کی گرفتار ی کے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران آ ٹھ پیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران وجوانو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.