لاہور سمیت ملک کے بالائی حصوں میں‌زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 17:17

لاہور سمیت ملک کے بالائی حصوں میں‌زلزلے کے جھٹکے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : لاہور سمیت ملک کے بالائی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلہ پیما مرکز کے مطابق رکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی. زلزلے کا مرکز سری نگر جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی.

متعلقہ عنوان :