ایلیٹ کلاس کی خواتین نامور برانڈ کے سستے ملبوسات کے حصول کیلئے گتھم گتھا ہو گئیں
جمعہ 27 نومبر 2015 16:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء)صوبائی دارالحکومت کے پوش علاقہ گلبرگ میں ایلیٹ کلاس کی خواتین نامور برانڈ کے سستے ملبوسات کے حصول کیلئے آپس میں گتھم گتھا ہو گئیں، خریداری کیلئے آئی ہوئی دیگر خواتین کے ناکام رہنے پر مرد منتظمین کو بیچ بچاؤ کیلئے میدان میں آنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے ملبوسات تیار کرنے والے ایک نامور برانڈ کی طرف سے جمعہ کے روز کیلئے پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کی موبائل پر تشہیر کی گئی تھی ۔
نامور برانڈ کے انتہائی مہنگے ملبوسات آدھی قیمت پر خریدنے کی خواہشمند ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھنے والی خواتین کی ایک بڑی تعداد صبح آٹھ بجے پہنچ ایم ایم عالم روڈ گلبرگ پہنچ گئیں جب مقررہ وقت پر سٹور کو کھولا گیا تو خواتین دھکم پیل کرتے ہوئے اندر داخل ہو گئیں اور ملبوستان کی تعداد محدود ہونے پر دو خواتین آپس میں الجھ پڑیں اور نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.