Live Updates

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کل لاہور ائیرپورٹ پر تقریب میں مہمان خصوصی ہونگے

جمعہ 27 نومبر 2015 16:15

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) قطر کی حکومت کی طرف سے جہازوں کی لینڈنگ کے لئے پاکستان کو تحفہ کے طور پر دیئے گئے جدید ترین سسٹم کی افتتاح تقریب کل ( ہفتہ ) صبح 8بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہوں گے جبکہ اس موقع پر وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی کیپٹن (ر) شجاعت عظیم اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود ہوں گے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات