اسلام آباد : انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 سو افراد کے خلاف مقدمہ درج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 16:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : اسلام آباد میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقدمے میں 3 نو منتخب چئیر مین اور وائس چئیر مین کے خلاف بھی درج کیا گیا ہے ، 2 سو افراد کے خلاف مقدمات تھانہ سیکرٹری، تھانہ کوہسار اور تھانہ گولڑہ میں درج کیے گئے ہیں، جبکہ مقدمات دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے پر درج کیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :