آڈیٹر جنرل نے انتخابات کے لئے اضافی بیلٹ پیپرز کی اشاعت اور مقناطیسی سیاہی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا
جمعہ 27 نومبر 2015 15:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) جوڈیشل کمیشن میں تحریک انصاف کے اعتراضات کے بعد آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بھی 2013ء کے عام انتخابات کے لئے اضافی بیلٹ پیپرز چھپائی اور مقناطیسی سیاہی کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے ان پر اعتراض کیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈیٹر جنرل کی سال 2014-15ء کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 مئی 2013ء کے عام انتخابات میں 16 کروڑ 99 لاکھ 53 ہزار ووٹرز کے مقابلے میں 18 کروڑ 17 لاکھ 43 ہزار بیلٹ پیپرز شائع کئے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دو روپے نوے پیسے فی بیلٹ پیپر کے حساب سے ایک کروڑ 17 لاکھ 90 ہزار اضافی بیلٹ پیپرز شائع ہوئے جن پر 3 کروڑ 41 لاکھ 92 ہزار روپے لاگت آئی۔ اے جی پی آفس نے حلقہ بہ حلقہ اور پولنگ سٹیشن کے لحاظ سے بیلٹ پیپرز کی فراہمی کی تفصیلات مانگی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.