لمبی جڑ والی گا جرکیلئے ریتلی میرا ز مین کا انتخا ب کریں۔ ما ہر ین

جمعہ 27 نومبر 2015 15:00

سلانوالی۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ لمبی جڑ وا لی گا جر کی کا شت اور ا س سے اچھی اور اگیتی پیداوار کیلئے ریتلی میرا ز مین کا انتخا ب کیا جا ئے۔ ز مین کی تیار ی انتہا ئی ا ہمیت کی حا مل ہو تی ہے۔

(جاری ہے)

ز مین میں مٹی کے ڈلے اور گوبر کی کچی کھاد مو جو د ہو تو گا جر کی شکل و ر نگت پو ر ی طرح نشوو نما نہیں پاتی۔ ا س لیے ز مین کو خو ب گہر ائی تک نر م و بھر بھرا کر نے کیلئے وتر حا لت میں تین سے چا ر مر تبہ گہرا ہل چلا کر سہا گا د ینا چا ہیے ۔گاجر کی کا شت کیلئے ستمبر کا آخر ی عشر ہ اور اکتو بر کا پہلا ہفتہ مو زوں ہے ۔

متعلقہ عنوان :