پودوں کی نسل افزائی کرنے والوں کے حقوق کا بل قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 27 نومبر 2015 14:57

اسلام آباد ۔27نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) پودوں کی نسل افزائی کرنے والوں کے حقوق کا بل 2015ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے پودوں کی نسل افزائی کرنے والوں کے حقوق کا بل 2015ء ایوان میں پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :