اسلام آباد :پیشگی اطلاع کے بغیر موبائل فون سروس معطل ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 14:12

اسلام آباد :پیشگی اطلاع کے بغیر موبائل فون سروس معطل ، شہریوں کو مشکلات ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء) : اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں موبائل نیٹ ورک نے کام کرنا چھوڑ دیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیشگی اطلاع کے بغیر ریڈ زون اور قریبی علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے. تاہم موبائل آپریٹرز یا پی ٹی اے کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا.

متعلقہ عنوان :