الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے بیلٹ پیپرز کی تفصیلات جاری کردیں
جمعہ 27 نومبر 2015 12:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے بیلٹ پیپرز کی تفصیلات جاری کردیں۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے۔
(جاری ہے)
پنجاب کے لئے تین کروڑ اکتالیس لاکھ سات ہزار نو سو گیارہ اور سندھ کے لئے ایک کروڑ ستاون لاکھ ستاسٹھ ہزار چھ سو چوہتر بیلٹ پیپر چھاپے جارہے ہیں۔
بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل دو دسمبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ تین دسمبر سے بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروع کردی جائے گی۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل فوج کی نگرانی میں کی جارہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے پولنگ پانچ دسمبر کو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.