توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے بجلی کے منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے‘ منصوبوں کی تعمیر کے دوران معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا‘ حکومت نے شفافیت کے باعث قوم کے 110ارب روپے بچائے
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 27 نومبر 2015 12:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے بجلی کے منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے‘ منصوبوں کی تعمیر کے دوران معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا‘ حکومت نے شفافیت کے باعث قوم کے 110ارب روپے بچائے ۔ وہ جمعہ کو یہاں توانائی اور انفراسٹرکچر کے جاری منصوبوں پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے بجلی کے منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ 1320 میگا واٹ کے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ سے 2017 میں بجلی حاصل ہو گا ، ساہیوال کول پاور پراجیکٹ پر دن رات کام جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گیس پر چلنے والے پلانٹس مکمل ہونے سے 3600 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی جب کہ گیس پاور پراجیکٹس میں شفافیت سے قوم کے 110 ارب روپے بچائے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.