بلدیاتی انتخاب کا شاخسانہ، کھیوڑہ میں سر پھٹول،کھیوڑہ میں انتخابات کے نتیجہ میں کچھ ناخوشگوار واقعات ظہور پذیر ہوئے
عمر جمشید جمعہ 27 نومبر 2015 12:05
کھیوڑہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 نومبر۔2015ء) بلدیاتی انتخاب کا شاخسانہ، کھیوڑہ میں سر پھٹول۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میں انتخابات کے نتیجہ میں کچھ ناخوشگوار واقعات ظہور پذیر ہوئے ہیں۔شہر کے انتخابی حلقہ 14 میں ن لیگ کے امیدوارمحمد ارشداورتحریکِ انصاف کے امیدوار محمد فیصل کے درمیان مقابلہ تھا جس میں فیصل جیت گیا ۔ اس ہار کا محمد ارشد کو بہت رنج تھا۔
ارشد کے پڑوسی نے بجلی اس کے گھر کے میٹر سے لے رکھی تھی مگر ووٹ اس نے مخالف امیدوار کو دے دیا۔ جس کی پاداش میں ارشد نے پڑوسی کی بجلی کاٹ دی۔اہلِ محلہ نے بجلی کی بحالی کے لئے بہت منتیں کیں تاہم ناکام رہے۔ جس کے بعد عباس شاہ نامی ایک سیدمذاکرات کے لئے گئے مگر اہلِ محلہ کے بقول شکست خوردہ امیدوار یا اس کے اہلِ خانہ نے سید کی سخت توہین کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.