کرک، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ، ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق
جمعہ 27 نومبر 2015 11:51
کرک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء ) کرک میں کنڈی کے علاقے میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ماں 3 بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے کنڈی میں واقعہ گھر کے ایک گھر میں گیس بھر گئی تھی اور جیسے ہی ماں نے بچوں کیلئے ناشتے کیلئے جیسے ہی دیا سلائی جلائی تو پورے کمرے کو آگ نے اپنے لپیٹ میں لے لیا جسکی وجہ سے دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں مکان کی چھت گر گئی۔
دھماکے کے نتیجے میں ماں اور اس کے 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت جاں بحق ہونے والوں کو ملبے سے باہر نکالا۔جابحق ہونے والوں میں بچوں کی عمریں 7 سال سے 11 سال بتائی جارہی ہیں۔جابحق ہونے والوں کو کرک ڈسٹرکٹ ہیڈ کورٹرہسپتال منتقل کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.