راولپنڈی : بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے بیلجئیم سے ڈی پورٹ کیا گیا مسافر ایف آئی اے کے حوالے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 نومبر 2015 10:59

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 نومبر 2015 ء): بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر بیلجئیم سے ڈی پورٹ کیا گیا مسافر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق مسافر جمیل احمد کو بیلجئیم میں غیر قانونی طور پر داخلے پر پکڑا گیا تھا جس کے بعد اسے ڈی پورٹ کر دیا گیا۔