ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اخلاقیات سے گر گئے، معذور صحافی کو تذلیل کا نشانہ بنا ڈالا
جمعرات 26 نومبر 2015 23:46
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26نومبر۔2015ء) امریکی صدر کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقیات سے گر گئے، مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے اگلتے جسمانی معذور صحافی کو بھی تذلیل کا نشانہ بنا ڈالا، ریلی میں معذور رپورٹر کی نقل اتار کر دکھائی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف تو زہر اگلتے ہی رہتے ہیں لیکن اس بار اپنے زہریلے بیانات کا دفاع کرنے کے لئے ایک معذور صحافی کو بھی نہ بخشا۔
ری پبلکن امیدوار نے شوشا چھوڑا کہ نائن الیون کے بعد امریکی مسلمانوں نے جشن منایا۔ نیویارک ٹائمز کے معذور رپورٹر کو ان کا لکھا ہوا آرٹیکل یاد دلاتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے مضحکہ خیز انداز اپنایا۔ معذور صحافی کی تذلیل کرنے والے ری پبلکن امیدوار نے کوئی سیاسی کارنامہ تو نہیں دکھایا البتہ اداکاری کے جوہر ضرور دکھا دئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.