ملتان ،شاہ محمود قریشی کا جلسہ، کھلاڑی کھانے پر ٹوٹ پڑے

جمعرات 26 نومبر 2015 23:18

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنماء شاہ محمود قریشی کا جلسہ، کارکن کھانے پر ٹوٹ پڑے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ملتان میں شاہ محمود قریشی نے جلسے سے جوں ہی خطاب ختم کیا تو بھوک سے بے قابو کارکن کھانے پر جھپٹ پڑے کسی نے چمچ لیا تو کسی نے پلیٹ سے ہی کھانا ڈال لیا اور کوئی ٹیبل پر گرے چاول ہاتھ سے اٹھاتا رہا