وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کااجلاس، کالعدم تنظیموں کی ہر طرح کی سرگرمیاں پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ
کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی عظیم قربانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ،شہید خاتون پائلٹ اور دہشت گردی کی جنگ کے شہداء کیلئے دعا
جمعرات 26 نومبر 2015 23:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کااجلاس، کالعدم تنظیموں کی ہر طرح کی سرگرمیاں پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے مزید موثر انداز میں اقدامات پر اتفاق ، ایپکس کمیٹی کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں انسداد دہشت گردی کیلئے موثر اقدامات پر اطمینان کا اظہارکیاگیا ، کمیٹی نے دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے مکمل خاتمے کے بھرپور عزم کا اعادہ ،آپریشن کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیاجبکہ شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب میں کہاکہ سیاسی و عسکری قیادت یکسو ہو کر دہشت گردی کیخلاف جنگ میں آگے بڑھ رہی ہے ، دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی،دہشت گردی کے ناسور کو دفن کرکے دم لیں گے،پاکستان کا امن تباہ کرنے والوں کوان کے عبرتناک انجام تک پہنچائیں گے ، اجلاس میں کرنل (ر) شجاع خانزادہ شہید کی عظیم قربانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ،شہید خاتون پائلٹ اور دہشت گردی کی جنگ کے شہداء کیلئے دعاکی گئی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.