زونگ نے صحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے ' کلاؤڈ کلینک' متعارف کروا دیا
جمعرات 26 نومبر 2015 22:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل موبائل فون کمپنی زونگ نے حال ہی میں معروف آئی ٹی کمپنی Infogistic کے باہمی اشتراک سے ' کلاؤڈ کلینک' متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت ڈاکٹروں اور مریضوں کو اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء الیکٹرونک میڈیکل ریکارڈ سافٹ ویئر دستیاب ہو گا۔
معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زونگ کے ڈائریکٹر پلیٹ فارمز اینڈ پارٹنر شپس سید اویس حسن زیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اوسطاً1,127 مریضوں کیلئے اس وقت ایک ڈاکٹر دستیاب ہوتا ہے۔زونگ نے بطور واحد ٹیلی کام کمپنی جو 3G اور4G دونوں ٹیکنالوجی کی حامل ہے،عہد کیا ہے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاتے ہوئے پاکستان میں صحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.