لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 21:51

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

باغبانپورہ کے علاقے میں ایک شخص میٹرو ٹرین مشینری کی زد میں آ کر جاں بحق ہ وگیا ہے۔ جاں بحق ہونے والا شخص موٹر سائیکل پر گزر رہا تھا جب وہ شالیمار باغ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تعمیر کیلئے کام کررہی مشینری کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :