سعودی بن لادن گروپ 15 ہزار ملازمین کو فارغ کردیگا
مسجد الحرام میں بن لادن گروپ کی کرین گرنے کے حادثے میں 107 افراد شہید ہوگئے تھے
جمعرات 26 نومبر 2015 21:51
الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء)سعودی عرب کی بڑی تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ اپنے ملازمین کی تعداد میں پندرہ ہزار کی کمی کررہی ہے لیکن اس سے بن لادن گروپ کے زیر عمل تعمیراتی منصوبوں پر جاری سرگرمیوں پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔سعودی عرب کی ایک مقامی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت بن لادن گروپ کے کل ملازمین کی تعداد قریباً دو لاکھ کے لگ بھگ ہے۔
ایک سعودی ذریعے کے حوالے سے بن لادن گروپ میں ملازمین کی چھانٹیوں کی اطلاع دی گئی ہے لیکن اس کی جانب سے الریاض ،جدہ اور دبئی میں واقع کمپنی کے دفاتر سے رابطہ کرنے پر ملازمین کی تعداد میں کمی کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی تعمیراتی صنعت سے وابستہ ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ مملکت کا تعمیراتی شعبہ بہت نرم ہے اور عمومی طور پر اس میں غیریقینی کی صورت حال پائی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.