کراچی آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ٗعابد شیر علی
بھارت کی شدت پسندی کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیل کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے ٗمیڈیا سے گفتگو
جمعرات 26 نومبر 2015 21:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ٗ بھارت کی شدت پسندی کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیل کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اب تک ماضی کی باتیں دہرا رہے ہیں جن میں کوئی حقیقت نہیں، اب ان کے اپنے حالات اچھے نہیں رہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت کی شدت پسندی کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیل کا میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ سکھ مسلمان اور دوسری قومیں بھارت میں اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.