روس،ایران کے سفارتی تعلقات خطے کی سیاست میں خوشگوار تبدیلی ہے، اسرائیل کو بچانے کی بجائے عرب ممالک امریکی تسلط سے باہر آئیں
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی جے ایس او کے وفد سے گفتگو
جمعرات 26 نومبر 2015 21:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے روس اور اسلامی جمہوری ایران کے درمیان بہتر سفارتی تعلقات کو خطے کی سیاست میں خوشگوار تبدیلی اور ٹرننگ پوائنٹ قراردیتے کہا ہے کہ غاصب یہودی ریاست اسرائیل کو بچانے کی بجائے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں عرب ممالک امریکی تسلط سے باہر آئیں۔
اتحاد امت کا عملی مظاہرہ کریں۔ پاکستان بھی روس اور چین کے زیادہ قریب ہورہا ہے۔ اسلامی ممالک کو باہمی اختلافات ختم کرکے عملی وحدت کا ثبوت دینا چاہیے۔ جمعرات کو شیعہ علماکونسل کے صوبائی دفتر میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ عارف واحدی نے کہا کہ بشارالاسد کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے شام میں امریکہ اوراس کے اتحادی عرب ممالک کی مداخلت کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.