ِ جاپان نے پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو ہائیکو شاعری کو اردو میں فروغ دینے میں اہم کردار پر تعریفی سند سے نوازدیا
آرٹ اور لٹریچر دو ایسے ستون ہیں جن کی مدد سے دنیا کے کلچر کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے ، جاپانی سفیر کا منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 26 نومبر 2015 20:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) حکومتِ جاپان نے پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو پاکستان میں جاپانی ہائیکو شاعری کو اُردو زبان میں فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرنے پر جاپانی وزیرِ خارجہ کی طرف سے تعریفی سند سے نوازا ہے۔ اعزازی سند دینے کی باقاعدہ تقریب جمعرات کو جاپانی سفارتخانے میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان میں جاپان کے سفیر ہروشی اِنوماتا نے جاپانی وزیرِ خارجہ کی طرف سے پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو یہ اعزازی سند دی۔
پاکستان ہائیکو سوسائٹی کو اِس کی اعلی خدمات کے پیشِ نظر تعریفی سند دینے کے فیصلے کا اعلان اگست 2015 میں جاپانی وزارتِ خارجہ کی طرف سے کیا گیا تھا۔جاپانی وزیرِ خارجہ کی طرف سے یہ تعریفی سند ہر سال مختلف ممالک کے اُن افراد یا گروپس کو دی جاتی ہے جنھوں نے عالمی سطح پر غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو اور جاپان کے دوسرے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.