قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزا کی ودہولڈنگ ٹیکس 0.2فیصد کرنے کی سفارش
چیئر قائمہ کمیٹی نے وزیر اعظم کسان پیکج پر تفصیلات طلب کر لیں
جمعرات 26 نومبر 2015 20:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ودہولڈنگ ٹیکس 0.2فیصد کرنے کی سفارش کر دی ہے ۔ چیئرمین ایف بی آر نثار محمد خان نے بتایا ہے کہ رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے اکٹھا ہوا ہے اور مالی سال کے آخر تک ایف بی آر 18 ارب روپے اکٹھا کرنے میں کامیاب ہو جائے گا ۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا انیسواں اجلاس گزشتہ روز کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر سے قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وزیر خزانہ نے خصوصی شرکت کی ہے اجلاس میں اکیس ممبران میں سے صرف پانچ ممبران نے شرکت کی جس میں قیصر احمد شیخ ، دانیال عزیز ، نفیسہ شاہ ، سعید احمد منہاس اور اسحاق ڈار شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.