وفاقی پولیس کی کا رروائیاں،15ملزمان گرفتار
بھاری منشیات اسلحہ و گولہ بارود اور ما ل مسروقہ بر آمد، مقدما ت درج
جمعرات 26 نومبر 2015 20:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران15ملزمان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے نقدی ، 1کلو 275گر ام چرس ، ہیر وئن ، اسلحہ معہ ایمو نیشن 04عدد پسٹل 30 بو ر ، ایک عددرائفل 7ایم ایم معہ ایمو نیشن و دیگر اشیا ء اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ملزم محمد رضو ان سے دو عدد پسٹل 30بور ، تین عدد میگزین معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت محمد سلیم اور شاہزیب کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پسٹل 30بور اور رائفل 7mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے ملزمان دلا ور خا ن ، ضیا اللہ اور قر با ن علی جو افغا نی ہیں کو چیک کیا جو متعلق داخلہ و رہا ئش کو ئی ثبو ت نہ دے سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.