ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے جمہوریت کا تسلسل انتہائی ضروری ہے ،میاں رضاربانی
چیئرمین سینیٹ کی برطانیہ میں آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ آف پاکستان کے نمائندہ وفدسے ملاقات
جمعرات 26 نومبر 2015 19:39
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) ء چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے برطانیہ کے دورے کا دوسرا دن بھی انتہائی مصروف گزارا۔چیئرمین سینیٹ نے برطانیہ میں آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ آف پاکستان کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے علاوہ لندن سکول آف اکنامکس میں ــ"مضبوط،جمہوری،فلاحی پاکستان"کے موضوع پرمنعقدہ عوامی اجتماع سے بھی خطاب کیا۔
جبکہ انٹرنیشنل گروتھ سینیٹر کے افسران کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔علاوہ ازیں دولت مشترکہ کے برطانیہ کے چیف ایگزیکٹواور سیکرٹری کے ساتھ برطانوی اور پاکستانی پارلیمنٹ میں تعاون کے اضافے پر تبادلہ خیال کیا۔لندن سکول آف اکنامکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں رضا ربانی نے افغانستان سے روسی انخلاء کے بعد جہادی عنصر کی خطے میں اثر پزیری کے علاوہ دنیا میں امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل پر زور دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.