کراچی ،ایس بی سی اے نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں منہدم وسربمہرکردیا
جمعرات 26 نومبر 2015 19:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گلبرگ ٹاؤن میں رہائشی پلاٹس پر غیرقانونی فلیٹ /یونٹس کی خریدوفروخت سے متعلق عوام الناس کومتنبہ کیاہے جبکہ ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہرکے مختلف علاقوں میں رہائشی پلاٹس پرفلیٹس/یونٹس طرزتعمیرات سمیت دیگر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے انہیں منہدم وسربمہرکردیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے گلبرگ ٹاؤن بلاک نمبر1تابلاک 22فیڈرل بی ایریااور سیکٹر16-Bبفرزون بشمول ٹاؤن کی حدود میں واقع تمام کچی آبادیوں میں بلڈرز مافیا کی جانب سے کئی رہائشی پلاٹس پر غیرقانونی طور پر فلیٹ /یونٹ طرزکمرشل پلازہ کی تعمیرات اوران میں خریدوفروخت کے حوالے سے عوام الناس کوان کے اپنے مفاد میں خبردار کیاہے کہ ایس بی سی اے سے منظورشدہ ،این او سی برائے تشہیروفروخت کے حامل کمرشل نوعیت پلاٹس پر ہی فلیٹس/ یونٹس اور دکانوں کی تعمیرات اور خریدوفروخت کوقانونی حیثیت حاصل ہے جبکہ گلبرگ ٹاؤن میں بلڈرمافیاکی جانب سے رہائشی پلاٹس پر خلاف ضابطہ کمرشل نوعیت پلازہ کی تعمیرات اور عوام کواکساکریونٹس کی خریدوفروخت کاکاروبارسراسرغیرقانونی ہے جبکہ اس زمرے کی تعمیرات میں فلیٹ یادکان کی کرایہ پر لین دین بھی غیر قانونی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.