وفاقی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کیخلاف کارروائیاں،15ملزمان گرفتار ، قبضے سے اسلحہ، منشیات برآمد، مقدمات درج
جمعرات 26 نومبر 2015 19:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) وفاقی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران15ملزمان کو گرفتار کر ان کے قبضہ سے نقدی ، 1کلو 275گر ام چرس ، ہیر وئن ، اسلحہ معہ ایمو نیشن 04عدد پسٹل 30 بو ر ، ایک عددرائفل 7ایم ایم معہ ایمو نیشن و دیگر اشیا ء اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے ملزم محمد رضو ان سے دو عدد پسٹل 30بور ، تین عدد میگزین معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت محمد سلیم اور شاہزیب کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پسٹل 30بور اور رائفل 7mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے ملزمان دلا ور خا ن ، ضیا اﷲ اور قر با ن علی جو افغا نی ہیں کو چیک کیا جو متعلق داخلہ و رہا ئش کو ئی ثبو ت نہ دے سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.