وزیراعظم نے بھارت کیساتھ سری لنکا میں سیریز کی اجازت دے دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 نومبر 2015 19:17

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26 نومبر 2015 ء) وزیراعظم نے بھارت کیساتھ سری لنکا میں سیریز کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بھارت کیساتھ سری لنکا میں سیریز کی اجازت دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے بھارتی حکومت بھی بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستان کیساتھ سری لنکا میں سیریز کے انعقاد کی اجازت دے چکی ہے۔ تاہم اس حوالے سے چئیرمین پی سی بی کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :