بہو نے ساس فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا
جمعرات 26 نومبر 2015 17:39
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) ہندستانی بہو نے پرانی اشیاء کی خرید و فروخت اور تبادلے کی ویب سائٹ پر اپنی ساس کو فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساس بہو کی ازل سے چلتی " تو تو میں میں" میں آ گیا ہے ایک نیا موڑ ، ایک ہندستانی بہو نے پرانی اشیاء کی خرید و فروخت اور تبادلے کی ویب سائٹ پر اپنی ساس کو فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا،اشتہار کا عنوان سب سے دلچسپ لکھا ہے کہ "ایک ساس، بہترین حالت میں"بہو نے اشتہار کی عبارت بھی انتہائی دلچسپ لکھی جس میں لکھا کہ "ایک ساس برائے فروخت ہے"، عمر 60 سال ، آواز اتنی میٹھی ہے کہ ہمسایوں کو قتل کرنے کے لیے کافی ہے۔
آپ جتنا بھی اچھا کھانا بناتے ہوں ساس کھانوں میں نقص نکالنے کی بھی ماہر ہے۔ وہ ایک بہت اچھی مشیر بھی ہے، اورسمجھتی ہے کہ ہر دوسرے شخص میں بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔آخر میں بہو نے لکھا کہ اگر کوئی میری ساس کو خریدنا نہیں چاہتا تو محض ایک کتاب کے بدلے تبدیل کروا کے لے جائے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.