بنوں : نرمی خیل میں وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے پر حملہ، 2 افراد جاں بحق ، تین زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 17:34

بنوں : نرمی خیل میں وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے پر حملہ، 2 افراد ..

بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : بنوں کے علاقہ نرمی خیل میں وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے پر حملہ ہوا.

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حملے میں ایک ایمبولینس مکمل طور پر تباہ ہو گئی . پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں میڈیکل اسٹاف کے دو افراد ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے تاہم حملے میں اکرم خان درانی مکمل طور پر محفوظ رہے.

متعلقہ عنوان :