اقتصادی راہداری روٹ میں دیگر شہروں کیساتھ کوئٹہ وژوب کو ہر صورت شامل کیا جائے ،مولانا عبدالحق ہاشمی
گوادر بلوچستان کی وجہ سے راہداری منصوبہ بن رہا ہے ،مغربی روٹ کو نظر اندازکرنے سے مسائل پیدا ہونگے، امیر جماعت اسلامی بلوچستان
جمعرات 26 نومبر 2015 17:29
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ اقتصادی راہداری روٹ میں دیگر شہروں کیساتھ کوئٹہ وژوب ہر صورت شامل کیا جائے گوادر بلوچستان کی وجہ سے راہداری منصوبہ بن رہا ہے مگرمغربی روٹ کو نظر اندازکرنے سے مسائل پیدا ہوں گے جس کے ذمہ دار حکمران ہوں گے ۔سودی نظام ،لوٹ مار وکرپشن اورقرضون نے ملک کی معیشت تباہ کرکے رکھ دیا ہے ۔
حکمرانوں کو مظلوم بلوچستان کو معاشی وآئینی حقوق دینا ہوں گے ۔جماعت اسلامی اسلامی پاکستان بناکر بلوچستان کو خوشحال وپرامن بنائیں گے۔جمہوری جماعت صرف جماعت اسلامی ہے دیگر جماعتیں جمہوریت کے صرف دعوے کرتے ہیں ۔ملک میں ایک طرف انڈر گراؤنڈ ٹرین چلانے کا پروگرام ہے جبکہ بلوچستان میں ساٹھ سالہ پراناریل سسٹم چلا رہا ہے اسی دوہراظالمانہ نظام کی وجہ سے عوام میں احساس محرومی جنم لیگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.