ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے مراکش میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلیں

جمعرات 26 نومبر 2015 17:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے مراکش میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

(جاری ہے)

یہ نمائش 31 مارچ سے 3 اپریل تک جاری رہے گی۔ نمائش میں شرکت کے لئے 28 دسمبر تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :