اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی
جمعرات 26 نومبر 2015 16:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے خلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے فریقین کی جانب سے مسلسل عدم حاضری پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کرنے کا حکم جاری کیا۔
آئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم نواز شریف‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست جمع کروائی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ واضح رہے کہ ایک پاکستان عوامی تحریک نے 2014 ء کے دھرنوں کے دوران اپنے کارکنوں کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ کی عدالت میں درج کروایا تھا مقدمہ میں وزیراعظم نواز شریف‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے علاوہ چوہدری نثار علی ‘ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق‘ آئی جی اسلام آباد‘ آئی جی پنجاب اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کو نامزد کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.