قطر سے درآمد ایل این جی کی قیمت کی تفصیل منطر عام پر آگئی
جمعرات 26 نومبر 2015 16:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) قطر سے درامد کی جانے والی ایل این جی کی قیمت کی تفصیلات منطر عام پر آگئیں،درآمد ہونے والی ایل این جی کی قیمت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کے 14 فیصد تک ہوگی۔
(جاری ہے)
قطرسے ایل این جی کی درامد کے معاہدے کی کل مالیت 16 ارب ڈالر ہوگی،ایل این جی کی درامدی قیمت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کا 13 اعشاریہ 6 فیصد سے14 فیصد تک ہوگی۔
واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بدھ کو ہونے والے اجلاس میں ایل این جی کی درامدی قیمت کی منظوری دینا تھی، تاہم ای سی سی نے قیمت سے متعلق معاہدہ قانونی رائے کے لیے وزارت قانون کو بھجوا دیا، جو اب 27 نومبر کو ای سی سی میں دوبارہ پیش ہوگا اور تب ہی اہل این جی کی درآمدی قیمت کی حتمی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.