وزیر داخلہ چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 16:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے ملاقات کی . ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی سکیورٹی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

متعلقہ عنوان :