وزیر اعظم نے ائیر مارشل عاصم سلیمان کو ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کر دیا

جمعرات 26 نومبر 2015 16:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) ائیر مارشل عاصم سلیمان کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن ا تھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز وزیر اعظم نے دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے مالٹا روانگی سے قبل ائیر مارشل عاصم سلیمان کو ڈائریکٹر جنرل سول ایویشن تعینات کرنے کی منظوری دی ہے ،واضح رہے کہ امجد علی طو ر جو اس وقت بطورچیئرمین ایگزیگیو کمیٹی سول ایوی ایشن کے عہدے پر تعینات ہیں اورڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کے اضافی عہدے پر کام بھی کرتے رہے ہیں،انہوں نے یہ ذمہ داریاں پانچ ماہ قبل سنبھالیں تھیں