گلبر گ کے علا قہ لبر ٹی ما ر کیٹ میں خواتین سے چھیر چھاڑ سے روکنے پرہو ٹل کے ویٹر کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا ،ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار
جمعرات 26 نومبر 2015 15:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) گلبر گ کے علا قہ لبر ٹی ما ر کیٹ میں خواتین سے چھیر چھاڑ سے روکنے پر ایک ہو ٹل کے ویٹر کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا گیا ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو گئے۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔تفصیلا ت کے مطا بق گلبر گ کے علا قہ لبر ٹی ما ر کیٹ میں واقع پراٹھا گلی میں کر اچی پر اٹھا رول پر دو نا معلو م افر اد آ ئے اور کھا نے کا آ رڈر دیا۔
کھا نے میں تا خیر ہو نے پر انکی ویٹر سے تلخ کلامی ہوئی جبکہ بعد میں ملزمان کی جانب سے ساتھ والی میز پر بیٹھی خواتین کو چھیڑے سے منع کرنے پر ہو ٹل کے ویٹر 25سا لہ نو جو ان محمد سفیر سے تلخ کلا می شر وع کر دی اورغصے میں آ کر فا ئر نگ کر کے سفیر کو قتل کر دیا اور مو قع سے فر ار ہو گئے۔(جاری ہے)
پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے بجھو ا دیا اور سفیر کے ورثا ء کو کشمیر گائوں میں اطلا ع کر دی۔
واقع کے بعد دکا ن داروں میں خو ف وہر اس پھیل گیا اور تمام مارکیٹ بند کر دی گئی دکانداروں نے گلبر گ پو لیس کے خلا ف احتجا ج کیا اور انہو ں نے کہا کہ چند گز کے فا صلے پر تھا نہ گلبرگ مو جو د ہے مگر پو لیس بہت تا خیرسے آ ئی جس کی وجہ سے ملز ما ن فر ار ہو گئے۔کچھ عینی شایدین کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک ہوٹل کی اوپر والی منزل پر بیٹھے تھے اور عورتوں کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنا رہے تھے ان کو منع کیا گیا تو انہوں نے نیچے اترتے ہوئے ویٹر سفیر کو گولی ماردی۔ملزمان ایک موٹر سائیکل ہونڈا 125پر سوار تھے۔ دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر لینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.