وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی قیادت میں شہر قائد کی دنیا کی بین الاقوامی حیثیت کو بحال کرائیں گے
شیر پر مہر لگا کر شہر کے عوام کراچی کی تعمیر و ترقی کے ساتھ شہر کو امن کا گہوار بنا ئیں گے ‘نہال ہاشمی
جمعرات 26 نومبر 2015 14:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء سنیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شہر کراچی کے عوام شہر کی تعمیر وترقی اور اپنے علاقوں کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے مسلم لیگ(ن) کے اُمیدواروں کو کامیاب بنا ئیں5دسمبر کو شہری انتخابی نشان شیر پر مہر لگا کر پورے پاکستان کے عوام کی طرح یہ ثابت کردیں کہ شہر کراچی کے عوام اپنے مسائل کے حل کے ساتھ اپنا مستقبل محفوظ بنا نا چاہتے ہیں شہر کی تعمیر وترقی کے ساتھ شہر سے ٹارگیٹ کلنگ ،بھتہ خوری اور دہشت گردی کی عفریت کا بھی خاتمہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں شہر قائد کی بین الاقوامی حیثیت کو بحالی کرا یا جائیگا ان خیالات کا اظہار سنیٹر نہال ہاشمی نے عظیم پورہ ملت ٹاؤن میں ضلع کورنگی یونین کمیٹی نمبر14کے مسلم لیگی اُمیدواروں کے انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا جلسے سے مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود ،ضلع کورنگی کے جنرل سیکریٹری یعقوب کاندھرو ،اُمیدوار برائے چیئر مین UC-14عبدالرحمن ،وائس چیئر مین یاسر بلوچ ،داؤد خان ،خالد جوش ،عبدالعزیز ،سمیرا سلیم ،اسد عثمانی ،رانا انتظار ،ملک غلام رسول ،عاطف بٹ ،رمضان گجر ،شمیم تنولی ،اختر پٹھان اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.