وزیر اعظم نواز شریف کو جنرل الیکٹرک کا خط، توانائی منصوبوں‌میں‌شفافیت پر تعریف کی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 14:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : غیر ملکی کمپنی جنرل الیکٹرک نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھا ، خط میں کہا گیا کہ پاک حکومت نے توانائی کے منصوبوں میں شفافیت کو برقرار رکھا، جنرل الیکٹرک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں توانائی کے منصوبے میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے جبکہ جنرل الیکٹرک نے پاکستان ریلوے کے ساتھ لوکو موٹو معاہدے کو قابل ستائش قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :