لاہور : چیف ایگزیکٹو لیسکو کا لاہور چیمبر کا دورہ ، ریکوری انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 13:31

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) :چیف ایگزیکٹو لیسکو قیصر زمان نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا . لاہور چیمبر کے دورے کے موقع پر قیصر زمان کا کہنا تھا کہ ریکوری کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ کوئی بھی بااثر بل دینے کو تیار نہیں،عوام کو بل بر وقت دینے چاہئیں. قیصر زمان نے مزید کہا کہ بجلی چوری ناسور ہے دیہات میں رجحان زیادہ ہے.

متعلقہ عنوان :