کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے چہلم امام حسین پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 13:28

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : محکمہ داخلہ سندھ نے چہلم امام حیسن پر سکیورٹی کے لیے فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے چہلم امام حسین کے لیے فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے . اس ضمن میں صوبائی محکمہ داخلہ نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو بھی خط لکھ دیا ہے . وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ کی حتمی منظوری کے بعد صوبے میں چہلم امام حسین کے موقع پر فوج تعین کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :