ماسکو : سائبیریا میں‌روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 15 افراد ہلاک ۔ خبر رساں ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 13:19

ماسکو : سائبیریا میں‌روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 15 افراد ہلاک ۔ خبر ..

ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : سائیبیریا میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا . خبر ایجنسی کے مطابق روسی صوبے سائیبیریا میں ایم آئی 8ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے . روسی ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 افراد سمیت 26افراد سوار تھے، جن میں سے ابتدائی طور پر 15 افراد کی ہلاکت کی خبر موصول ہوئی ہے.

متعلقہ عنوان :