وزیر اعظم نواز شریف نے عاصم سلیمان کو ڈی جی سول ایوی ایشن بنانے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 13:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : عاصم سلیمان کو ڈی جی سول ایوی ایشن بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ائیر مارشل عاصم سلیمان کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن بنانے کی ہدایت کی ہے.

متعلقہ عنوان :