سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 26 نومبر 2015 12:35

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیمامرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان ریجن تھا، جس کی گہرائی 10کلو میٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں، دکانوں سے باہر نکل ائے۔ عوام میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :