وارد اور موبی لنک نے ایک ہی کمپنی میںضم ہونے کا فیصلہ کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 11:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء): وارد اور موبی لنک نے ضم ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے . مصدقہ اطلاعات کے مطابق وارد اور موبی لنک نے ایک ہی کمپنی میں ضم ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد ان کے پیکجز یا ٹیرف کے بارے میں فی الوقت کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ اس فیصلے کا باقاعدہ اعلان اب سے کچھ گھنٹوں میں متوقع ہے.
(جاری ہے)
وارد اور موبی لنک کے ضم ہونے کا اعلان ومپل کام کی جانب سے کیا جائے گا.
ومپل کام VimpleCom ، وارد اور موبی لنک کے ضم ہونے کے بعد وارد کا اکلوتا اسٹیک ہولڈر ہو گا ، کیونکہ ڈھابی گروپ نے پاکستان کی ٹیلی کام مارکیٹ سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے. موبی لنک اور وارد ، دونوں کمپنیوں کے انضمام کا معاہدہ دبئی میں کیا گیا جہاں ابوظہبی گروپ کے چئیر مین شیخ نیہان مبارک نے معاہدے پر دستخط کیے.مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.