کراچی : ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس پر چھاپے اور گرفتاریاں، ایم کیو ایم آج احتجاج کرے گی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 نومبر 2015 11:06
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 نومبر 2015 ء) : ایم کیو ایم کے الیکشن آفسز پر چھاپےا ور گرفتاریوں کے خلاف ایم کیو ایم نے آج احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے. ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی اور کارکنوں کی گرفتاری نا انصافی کے زُمرے میں آتی ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم نے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کا فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ ہنگامی اجلاس میں کیا ۔
اجلاس میں ایم کیوایم کے دفاتر پر رینجرز کے مسلسل غیرقانونی چھاپوں، عہدیداروں ، کارکنوں اور حق پرست امیدواروں کی بلا جواز گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ علاوہ ازیں فاروق ستار نے اس معاملے پراعلیٰ رینجرز حکام سے بھی رابطہ کیا ۔ایم کیو ایم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ دو بجے لیاقت آباد دس نمبر سے شروع ہوگا اور رینجرز ہیڈ کوارٹر پراختتام پذیر ہوگا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.